LOCATION

Pakistan, Gulshan E Iqbal, Karachi, Sindh, Pakistan

DESCRIPTION


الحمدللہ! اللہ کے فضل و کرم سے میں قرآنِ پاک کی تعلیم گھر گھر جا کر بچوں اور بڑوں کو دیتا ہوں۔
میرا مقصد ہے کہ ہر گھر میں قرآن کی روشنی پھیلے اور بچے دینی تعلیم کے ساتھ اچھے اخلاق اور نماز کی پابندی سیکھیں۔

میں ۵ سال سے زائد عمر کے بچوں اور بڑوں کو نہایت محبت اور توجہ کے ساتھ درج ذیل مضامین پڑھاتا ہوں:
✨ بنیادی قاعدہ (Basic Qaida)
✨ ناظرہ قرآنِ پاک (Nazrah Quran Kareem)
✨ حفظِ قرآنِ پاک (Hifz Quran Kareem)
✨ چالیس احادیث (40 Ahadees)
✨ مسنون دعائیں (Masnoon Duain)
✨ نماز کا مکمل طریقہ (Namaz ka Tareeqa)

???? میں کسی ادارے یا مدرسے میں نہیں بلکہ آپ کے گھر پر جا کر تعلیم دیتا ہوں،
تاکہ بچے اپنے گھر کے پُرسکون ماحول میں بہتر توجہ کے ساتھ قرآن سیکھ سکیں۔
ہر طالبعلم کو ان کی صلاحیت کے مطابق وقت دیا جاتا ہے تاکہ وہ تجوید، قراءت اور سمجھ کے ساتھ قرآن پڑھ سکیں۔

???? Islamic Home Teacher کا مقصد صرف پڑھانا نہیں بلکہ بچوں میں قرآن اور دین سے محبت پیدا کرنا ہے۔

Pakistan, Gulshan E Iqbal, Karachi, Sindh, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 7 months ago
Views 40
Ad Id 216824