DESCRIPTION
Online Quran Classes for Ladies and Kids Only
(صرف خواتین اور بچیوں کے لیے قرآنِ پاک کی آن لائن کلاسز)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں ایک خاتون قرآن ٹیچر ہوں اور اللہ کے فضل سے کئی سالوں سے ناظرہ، تجوید اور ترجمہ قرآن پڑھا رہی ہوں۔
اب Online Classes صرف خواتین اور بچیوں (Girls) کے لیے شروع کر رہی ہوں۔
میری خدمات:
ناظرہ قرآن
تجوید کے ساتھ قرآن
قاعدہ نورانی / قاعدہ بغدادی
لفظ بہ لفظ ترجمہ
تجوید کے قواعد آسان انداز میں
اسلامی دعائیں
کلاسز کی خصوصیات:
صرف خواتین اور بچیوں کے لیے
1-to-1 پرسنل کلاس
آن لائن کلاس: Zoom / WhatsApp
وقت آپ کی سہولت کے مطابق
پیار سے، آسان زبان میں پڑھانا
Demo Class Available
جس بہن کو قرآن پڑھنے یا بچوں کو پڑھوانے کی خواہش ہو رابطہ کرے:
Contact / Inbox Available
Demo Class بالکل فری
اللہ آپ کے علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے۔
“قرآن سیکھنے اور سکھانے والے بہترین لوگ ہیں”
Karachi, Sindh, Pakistan
Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

