GMC - Granite & Marble City
Member since March, 2020
Email Verified
- Tiles Market., Gujranwala., Gujranwala, Pakistan
ہم آپکو ماربل اور گرینائٹ کے ذریعہ سے فرش، کچن کاونٹر سلیب اور سیڑھیوں کی ڈیزائننگ کے شعبہ میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
تجربے سے ثابت ہے کہ کسٹمرز کو "ماربل اور گرینائٹ" کی خریداری میں کافی دشواریوں کا سامنہ کرنا پڑتا ہے۔
مثلا:
الف) سائز(غنیہ) کا کسٹمر کے آرڈر کے مطابق صحیح نہ ہونا۔
ب) پسند کئیے ہوئے اور وصول شدہ مال میں فرق ہونا۔
ت) ایک ہی لاٹ کے مال کی فراہمی نہ ہونا۔
اسی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم اپنے کسٹمرز کی امیدوں کے عین مطابق مال کی بروقت فراہمی کی ضمانت لئے اپنے معزز کسٹمرز کی دشواریوں کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
ہمارا معیار ہی ہماری ضمانت ہے۔
=> ہم اپنے معزز کسٹمرز کو فرش کیلئیے منفرد ڈیزائنز بنوانے کی سہولت مہیا کرتے ہیں۔
=> ہم اپنےکسٹمرز کو انکے پسندیدہ ڈیزائنز کیلئیے غنیہ(سائز)اور کونہ کٹ سائز کی تیاری جدید مشنری کے ساتھ مہیا کرتے ہیں، جسکی ہم مکمل ضمانت دیتے ہیں۔
=> ہمارے ہاں فرش کے ڈیزائن میں استعمال ہونے والی تمام تر اشیاء کی مکمل ورائٹی بھی دستیاب ہے۔
Welcome to Marble & Granite Floor, Kitchen Counter Slabs & Stairs Designing.
Experience has proven that customers face considerable difficulties in purchasing of "Marble & Granite". Example:
a) The size does not fit the customer's order.
b) The difference between the goods chosen and received.
c) No supply of goods for one lot.
In view of this situation, we are playing an important role in eliminating the problems of our esteemed customers to guarantee timely delivery of goods in line with our customers' expectations.
"Our Quality Is Our Guarantee"
=> We facilitate our clients to create unique designs for flooring.
=> We provide our customers with cutting-edge size and square feet size preparation for their favorite designs, with a modern machines, which we fully guarantee.
=> We also have the full variety of accessories used in floor designs.
"WE'RE THE ROCK SOLID CHOICE"
"ہمارا انتخاب، مضبوط انتخاب"
ہم اپنے کسٹمرز کی امیدوں کے عین مطابق مال کی بروقت فراہمی کی ضمانت لئے اپنے معزز کسٹمرز کی دشواریوں کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
ہمارا معیار ہی ہماری ضمانت ہے۔
ہمارے ہاں گرینائٹ اور ماربل کی کثیر ورائٹی موجود ہے۔ہم اپنے کسٹمرز کو "گرینائٹ اور ماربل" کی فراہمی میں درج ذیل چیدہ خصوصیات کی ضمانت دیتے ہیں، مثلا:
کسٹمرز کو؛
=> بہترین غنیہ(سائز)کے ساتھ مال کی فراہمی کی یقین دہانی کرواتے ہیں۔
=> ایک ہی لاٹ کے مال کی فراہمی کو یقینی بناتے ہیں۔
=> کسٹمرز کی پسندیدہ شیڈز کے عین مطابق مال کی فراہمی کرتے ہیں۔
شکرگزار
سید خرم شہزاد
0346-6026991

SEE MORE
GMC - Granite & Marble City do not have any active ads.