LOCATION

Cooper Road Lahore, Lahore, Punjab, Pakistan

Purpose
For Sale
Floor Level
1
Area unit
Square Feet
Area
104

DESCRIPTION


السلام عليكم خواتین و حضرات آج میں آپ کے لیے لے کر آیا ہوں انویسٹمنٹ کے ایک بہترین اور سکیور موقع جو کہ اپنی تکمیل کے مراحل میں ہے

جی ہاں میں بات کر رہا ہوں ڈی ایونیو لاہور کی جو کہ موجود ہے

مین کاپر روڈ کی پرائم لوکیشن پہ

اس پراجیکٹ کے ڈویلپرز لبرٹی ڈویلپرز بین

زمین ڈاٹ کام اس پروجیکٹ کی مارکیٹنگ پید ہے جو کہ آپ کی انویسٹمنٹ سیکیور کرتی ہے

اور یہ پروجیکٹ کی ایم اے سے آپ رووڈ ہے

به بررو جيكت التونیشنل سٹینڈرڈ کے مطابق بنایا جا رہا ہے

اس میں موجود بین شانس اور پوٹل آباران

اس کی چھت پر افسر سیاست کے لئے مختلف ایکیوپر جیسے سوئمنگ پول اور ہیلی پیڈ بھی شامل ہیں

اور کارپارکنگ کی سہولت اس کی بیسمنٹ میں موجود ہوگی

اس پروجیکٹ کی لوکیشن کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے اس سے ایک منٹ کی ڈرائیو پر پنجاب اسمبلی اور دہ منٹ کی ڈرائیو پر صوبائی اسمبلی اور دس منٹ کی ڈرائیو پر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی اور میو ہسپتال واقع ہے

بکنگ اور مزید تفصیل پر رابطہ کریں شکریہ

Cooper Road Lahore, Lahore, Punjab, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 1 year ago
Views 122
Ad Id 171403