LOCATION

Shahbaz Market, Shahi Bazar, Larkana, Sindh, Pakistan

DESCRIPTION


آرٹیفیشل جیولری سیٹ یے دوہری سیٹ ہے، یے سیٹ سونے کی طرح چمکیلی 5 لڑھ ہے اس کے ساتھ ٹیکہ اور جھمکے ساتھ میں دی جاتی ہے اِس میں اوریجنل زرکوں لگے ہوئے ہیں یے سونے کی دوہری کی سیم کاپی ہے اور اور اگر سونے کی لینا چاہتے ہیں تو تقریباً سات لاکھ میں میل اور اگر آپ وہی سونے جیسی سیم آرٹیفیشل میں لیتے ہیں تو آپ کو 6500 میں میل جائے گی۔ یے ہمارا ہولسیل کا ریٹ ہے جو آپ کو کمپنی سے ملے گا اگر آپ کسی اور دکان سے لینگے تو 10000 سے کم آپ کو نہیں ملے گی۔ یے صرف سندھ کے شہر لاڑکانہ میں بنائی جاتی ہے۔ یے مکمل ہاتھ سے بنائی جاتی ہیں۔اِس پر کسی مشین کا کام نہیں ہے, اِس طرح کی نکلی اور بھی سیٹ موجود ہیں۔جوكے آپ کو واضح نکلی لگینگی۔اور یے والی آپ کو واضح سونے جیسی لگے گی۔ہاتھ کا کام کام ھے۔آپ کو اوپر کُچھ امیجز میں پروف کے طور پر دی گئی ہیں۔اگر آپ خریدنا چاہتے ہیں تو آپ کو( cod) cash on delivery par پارسل ملے گا

Shahbaz Market, Shahi Bazar, Larkana, Sindh, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 2 years ago
Views 5557
Ad Id 124253