LOCATION

Korangi, Karachi, Karachi, Sindh, Pakistan

DESCRIPTION


RS.800 with free delivery in all Pakistan
For pain- Dard ki dava-درد کی دوائی
کمر کا درد ، جوڑوں کا درد، گھٹنوں کا درد ، برسوں پرانا درد ختم انشاء اللہ ۔
اللّٰہ کی رحمت سے۔
برسوں پرانا درد ختم بستر پر پڑے مریض کے لیے بہترین درد کی سفوف ۔
اس کے استعمال سے برسوں کا پرانا درد چاہے وہ ٹانگوں میں ہوں،چاہے وہ کمرے میں ہوں،چند دن میں ہی ختم ہو جاتا ہے۔چارپائی سے چپکاہوامریض چند دن کے استعمال سے اٹھ بیٹھے گا۔
اس کا درد ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گا۔
یعنی ٹانگوں اور کمر درد کے خاتمے کے لئے اعلیٰ درجے کی دوا ہے۔
پیارے ناظرین یہ ہر قسم کے درد کو ختم کر دیتی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ اس کے کئی اور بھی فوائد ہیں۔
یہ نکسیر کو فوری بند کر دیتی ہے،اور پیچس کو ختم کرنے کے لیے عمدہ دواہے۔
خونی اسہال ہو یا دست لگے ہوں فوری روک دیتی ہے ۔
اور خونی بواسیر کو بھی ختم کر دیتی ہے ۔
اور جن عورتوں کو زیادہ حیض آنے کی بیماری ہو وہ خواتین بھی بلاجھجھک اس دوائی کو استعمال کریں۔
کسرت حیض کو ختم کرنے میں اعلی درجے کی دوا ہے ۔
اور ناظرین ایک اور خاص بات یہ شوگر کو کنٹرول کرتی ہے۔اس دوائی کے استعمال سے آپ کبھی مایوس نہیں ہوں گے۔یہ ہمیشہ آپ کو فائدہ ہی دیگی ۔اور نا ظریں اس دوائی کی کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں،اور نہ ہی یہ زہریلی ہے۔بلکہ عام دوائی ہے۔اس لیے لوگ بلاجھجھک استعمال کریں۔ناظرین میرے پاس ہمیشہ رہتی ہے۔ اور بوقت ضرورت مریضوں کو دیتا رہتا ہوں۔آپ بھی رکھیں اور فائدہ پائیں ۔
انتہائی سستی اور بھروسہ کی دوا ہے جو تاثیر اور شفایابی میں ہزاروں لاکھوں روپے کی دوائیوں کو پیچھے چھوڑ دیتی ہیں آپ بھی آزمائیں اور شفا پائیں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں۔
اللہ رب العزت ہمیں اچھی صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے .
آمین برحمتك يا ارحم الراحمين.
Contact WhatsApp
خالص دیسی جڑی بوٹی کا بنا ہوا سفو ف۔
گیس اور قبض کو ختم کر تا ہے
بواسیر خونی و بادی ختم۔
ترکیب استعمال۔
-------------------
روزانہ دو پڑیا کھانے ہیں ایک پڑیا صبح ناشتے کے ایک گھنٹے کے بعد اور دوسری پڑیا رات کے کھانے کی ایک گھنٹے کے بعد نیم گرم پانی کے ساتھ۔
کل تیس پڑیا پندرہ دن کی دوائی ہے

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

Published 6 months ago
Views 78
Ad Id 167341