LOCATION

Pakistan, Gulistan E Jauhar, Karachi, Sindh, Pakistan

DESCRIPTION


کیا آپ اسلامی استاد کے بارے میں فکر مند ہیں؟
آپ پریشان ہیں کہ آپ کے بچوں نے قرآن پاک نہیں پڑھا
آپ کیوں پریشان ہیں کہ آپ کے بچے قرآن پاک پڑھ کر بھول گئے ہیں؟
آپ پریشان ہیں کے آپ کے بچوں نے قرآن پاک تجوید کے ساتھ نہیں پڑھا ؟

آپ پرشان نہیں ہوں میں آپ کے بچون کو قرآن پاک پڑھاؤں گا آپ کے گھر میں آپ کی آنکھوں کے سامنے

جب آپ کے بچے قرآن پاک پڑھیں گے آپ بچون کی آواز سن کر تسلی محسوس کریں گے ہمارے بچے واقعی قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھ رہے ہیں

Pakistan, Gulistan E Jauhar, Karachi, Sindh, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 1 year ago
Views 66
Ad Id 183624