LOCATION

Office 2022, Giga Mall Gt Road Islamabad, Defence Phase 2, Islamabad, Islamabad Capital Territory, Pakistan

DESCRIPTION


we have healthy zaitoon plants in pots for sale. delivery nation wide Rs.500/plants. call for details or email or whats app.
office 2022 giga mall gt road islamabad.

پاکستان میں بہترين زيتون کے تیل کی پیداوار شروع ھو گی ھے جو مارکیٹ میں موجود امپورٹیڈ دوسرے درجے کے تیل کے مقابلے میں انتہای اعلی معيارکا حامل ہے ۔ اپنی بہترین خصوصیات کی وجہ سے قیمت میں قدرے ذیادہ ہے لیکن زيتون کےتیل کی پہچان رکھنے والےھمارا تیل استعمال کرنے کے بعد کوئ اور تیل مارکيٹ سے نہیں خریدتے - زیتون کا تیل بلڈ پریشر کے مرض میں انتہائ مفید ہے ۔ شوگر کا علاج کرتا ہے۔ فالج اور جوڑوں کے درد میں آرام دیتا ہے۔ دل کی بیماریوں میں استعمال انتہائ فائدہ دیتا ہے ۔ کولیسٹرول کو کم کرتا ہے۔ دمہ اور سانس کے امراض میں مفید ہے ۔ ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے ۔ السر کی بیماری کا علاج ہے ۔ پیٹ کے تمام امراض میں اس کا استعمال نہایت مفید ہے ۔ زیتون کا تیل تپ دق کا اچھا علاج ہے ۔ زيتون کا مالش کا تیل پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے - جوڑوں کےدردمیں آرام ديتا ھے جسم کمزور اعضاء کو مضبوط کرتا ہے -

Office 2022, Giga Mall Gt Road Islamabad, Defence Phase 2, Islamabad, Islamabad Capital Territory, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 1 year ago
Views 373
Ad Id 183902