LOCATION

Karachi, Sindh, Pakistan

DESCRIPTION


اسلام و علیکم
بہترین کوالٹی کا مکس اچار۔ تازہ اور لذیذ۔اس کی تازگی اس کےکھلتے ہوۓ رنگ سے بھی معلوم ہو رہی ہے ۔
اکثر لوگوں کو اچار میں سب سے زیادہ جس چیز کی شکایت ہوتی وہ نمک کی زیادتی ہے۔کٸی بار جب آپ بہت شوک سے اچار خرید کر لاتے ہیں لیکن اس میں نمک اس قدر زیادہ ہوتا ہے کہ اچار کے ذاٸقے کو کڑوا کر دیتا ہے۔ ایسی صورت آپ کے لٸے انتہاٸی کوفت کا باٸث بن جاتی ہے۔ لیکن ہمارے اچار میں نمک کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔
ہمارے اچار کی دوسری خوبی بچت اور سہولت ہے۔ ہم آپ کو باقی تمام مشہور برانڈز سے کم قیمت میں فراہم کر رہے ہیں۔
یعنی 1 کلو والا جار صرف 300 روپے میں
اور ڈیڑہ کلو (1.5 kg) والا جار صرف 400 روپے میں۔
اور صرف اتنا ہی نہیں ہم آپ کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوۓ مفت ہوم ڈیلیوری سروس فراہم کر رہے ہیں۔ تو اس آفر
سے فائدہ اٹھائیں اور ابھی آرڈر کریں۔ واٹس ایپ نمبر

0312 0002791.

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

Published 4 months ago
Views 42
Ad Id 155485