LOCATION

Karachi, Sindh, Pakistan

DESCRIPTION


مرچ کا اچار خالص سرسوں کے تیل میں تیار کیا ہوا۔ بہترین ذاٸقہ اور تازہ۔ جو لوگ اچار کے شوقین ہیں لیکن زیادہ ترش ہونے کی وجہ سے کھا نہیں سکتے ان کے لٸے یہ بہترین چواٸس ہے۔ اس کا ذاٸقہ ہلکی ہلکی ترشی کے ساتھ ہلکی مرچی کا ایسا مکسچر
ہے جو آپ کے دل کو بھاٸے اور آپ کی مستقل پسند بن جاٸے۔
وہ لوگ جو ہاٸی بلڈ بریشر کی وجہ سے عام طور پر اچار کھا نہیں سکتے ان کے لٸے یہ ایک زبردست تحفہ ثابت ہو گا۔ اگر آپ کے گھر میں کوٸی بزرگ بدقسمتی سے اس کرب سے گزر رہا ہے تو آپ یہ اچار ان کے لٸے آرڈر کریں ۔ آپ نہایت کم قیمت میں ان کا دل جیت سکتے ہیں۔
آپ کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوٸے ہم آپ
کو صرف 400 روپے میں ایک کلو والا جار مفت ہوم ڈیلیوری کے ساتھ فراہم کر رہے ہیں۔
گھر بیٹھے منگوٸیں اور مفت ہوم ڈیلیوری سے فاٸدہ اٹھاٸیں۔ واٹس ایپ یہ کال

Karachi, Sindh, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 2 years ago
Views 266
Ad Id 155487