LOCATION

Madinatown, Faisalabad, Punjab, Pakistan

DESCRIPTION


>پاکستان میں پہلی بار اب ہیئر کلر شیمپو- بالوں کو رنگ کرنا ہوا اتنا آسان جو پہلے کبھی نا تھا! اب کریں اپنے سفید بالوں کو صرف 5 منٹ میں کالا یا براؤن، وہ بھی بغیر جلد کو کالا کیے اور بغیر سائیڈ افیکٹ کے۔
>مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے یا شیمپو منگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں :
>ہیئر کلر شیمپو 3in1 شیمپو ہے ، یعنی یہ شیمپو + کنڈیشنر + کلر کا مجموعی پروڈکٹ ہے مطلب یہ ایک وقت میں آپ کے بالوں کو رنگ دینے کے ساتھ بالوں کو نرم اور >چمکدار بھی بنائے گا اور بالوں کی صفائی بھی کرے گا ۔
>قیمت صرف 1250روپےاور ڈیلیوری 200روپے.
>یہ کیمیکلز امونیا وغیرہ سے پاک ہے لہذا یہ آپ کے بالوں کو نقصان نہیں پہنچاتا ۔
>نا ہی دستانے پہننے کی ضرورت اور نا ہی کٹورے اور برش سے ملا کے لگانے کا جھنجھٹ ۔
>استعمال کرنے کا طریقہ ؛
سب سے پہلے اگر آپ کے بالوں میں تیل یا گردوغُبار لگا ہو تو بالوں پر استعمال کرنے سے قبل بال دھوئیں،
ہاتھوں کو اچھی طرح گیلا کرے بوتل کے پمپ یعنی اوپر والے ڈھکن کو دبانے سے دو قسم یعنی دو رنگ کا شیمپو نکل آئے گا،
مکسچر شیمپو کو اچھی طرح اپنے گیلے ہاتھوں میں ملا کر سر کے بالوں، مونچھوں، داڑھی کے بالوں یا ہاتھوں کے بالوں پر شیمپو کی طرح مساج کرے،
تین منٹ کے بعد اپنے ہاتھوں کو صابن سے دھولیں ۔
تقریبا 5 منٹ کے انتظار کے بعد اپنے بالوں کو پانی سے اچھی طرح دھوئیں،
کسی اور شیمپو کے استعمال کی ضرورت نہیں کیونکہ اس میں پہلے سے شیمپو اور کنڈیشنر شامل ہے۔
اپنی آنکھوں کے قریب یعنی ابرو اور پلکوں میں استعمال نہ کرے،
اگر کسی کو پہلے سے الرجی کی شکایت ہو تو وہ لازماً پہلے الرجی ٹیسٹ کرکے استعمال کرے۔

Madinatown, Faisalabad, Punjab, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 2 years ago
Views 803
Ad Id 150560