DESCRIPTION
ھمارے پاس ھر قسم کے فل آٹو میٹک اور سیمی انکوبیٹر تصلی کے ساتھ تیار کیے جاتے ھیں. انکوبیٹر اور اس کے ساتھ ھیچنگ کے لیے ھیچر بھی گارنٹی کے ساتھ تیار کیے جاتے ھیں.
تمام انکوبیٹر چائنہ کے امپورٹرڈ پارٹس کے ساتھ تیار کیے جاتے ھیں.
ھر قسم کی باڈی تیار کی جاتی ھے.
1.سنگل لیمینیشن باڈی
2.ڈبل لیمینیشن باڈی تھرمو پول باڈی کے ساتھ
3.سٹیل باڈی تھرمو پول کے ساتھ
تمام کام تصلی کے ساتھ کیے جاتے ھیں اور 100٪ گارنٹی کے ساتھ کیے جاتے ھیں.
پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے.
Regards:Diamond Incubator And Hatching centre
Shoaib ahmad ch
03403539009
03133384556
Liaquatpur dist rahim yar khan.
Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.