Rs. 5,000
Desi ghee and butter
DESCRIPTION
ڈیرہ سید پیر فیض علی شاہ، امیر پور منگن، چکوال کی مشہور ترین سوغات۔ ہمارا دیسی گھی اور دیسی مکھن مکمل طور پر خالص اور 100% آرگینک ہے، جو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔ ہم ایک من دودھ سے 2 سے 2.5 کلو خالص مکھن نکالتے ہیں، جو کہ ہمارے مکھن کو مارکیٹ میں دستیاب مکھن سے قدرے مہنگا بناتا ہے۔
• سو فیصد خالص اور آرگینک
• مصنوعی اجزاء سے پاک
• صاف ستھرے ماحول میں جدید پلانٹ پر تیار کردہ
• قدرتی ذائقہ اور خوشبو
• غذائیت سے بھرپور
• مارکیٹ میں دستیاب مکھن سے قدرے مہنگا، مگر معیار اور خالصیت کی ضمانت
دیسی گھی: 5000 فی کلو
دیسی مکھن: 2500 فی کلو
ابھی رابطہ فرمائیں۔
Amir Pur Mangan, Chakwal, Chakwal, Punjab, Pakistan
Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.
یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔

