LOCATION

G-15, Islamabad, Islamabad Capital Territory, Pakistan

Purpose
For Sale
Area unit
Marla
Area
5

DESCRIPTION


ماہانہ 11000 قسط دیں
اور اسلام آباد میں پلاٹ کے مالک بنیں
اگر آپ کے پاس 99000 ہے اور ماھانہ 11000 قسط دے سکتے ہیں
تو آپ بلیو ورلڈ سٹی جنرل بلاک میں 5 مرلہ پلاٹ جس کی کل قیمت 990000 اور ڈاون پیمنٹ 99000 بقایا رقم 4 سال کی اقساط ہیں ۔
لوکیشن :
راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان ، نیو انٹرنیشنل ائرپورٹ کے چند منٹ کی مسافت ۔
روات سے شروع ہونے والے نیو رنگ روڈ کے بالکل ساتھ
50 ہزار کنال سے زیادہ پر بلیو ورلڈ سٹی ایک انٹرنیشنل ٹوریسٹ سٹی بننے جا رہا ہے جس میں
120 کنال پر فورسز سکول اینڈ کالج سسٹم
280 کنال پر ایشیا کا سب سے بڑا واٹر تھیم پارک
104 کنال پر ترکی کی مشہور بلیو مسجد
اور دبئی طرز پر برج العرب ٹاور بننے جا رہا ہے ۔
راولپنڈی اسلام آباد کا پہلا ھاوسنگ پراجیکٹ ہے جس میں ڈویلپمنٹ کا کام دن رات بڑی تیزی کے ساتھ جاری ہے
بلیو ورلڈ سٹی کی مینجمنٹ کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں وزیراعظم ھاوسنگ سکیم کے لیے بہت بڑے پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے ، عنقریب وزیر اعظم عمران خان افتتاح کریں گے ۔
For Details & Booking Please Contact:

G-15, Islamabad, Islamabad Capital Territory, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 2 years ago
Views 431
Ad Id 150196