LOCATION

Shad Bagh, Lahore, Punjab, Pakistan

Purpose
For Sale
Bedrooms
3
Bathrooms
3
Kitchens
2
Floors
2
Furnished
Yes
Area unit
Marla
Area
3.5 Marla

DESCRIPTION


السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔
ایک عدد مکان رقبہ ساڑھے تین مرلہ، اونچائ تقریباً چودہ فٹ، ڈبل سٹوری، نیچے ایک ڈرائنگ روم، کچن، باتھ، برآمدہ اور ایک بڑا کمرہ جس میں لکڑی کی بڑی الماری، شو کیس، دیواروں پر بہترین penalling اور فرشوں پر چپس اور چوڑی ماربل والی سیڑھی۔

اوپر دو اٹیچ باتھ روم، کچن برآمدہ۔ دونوں کمروں میں دیواروں پر penalling ، اور دیواروں میں لکڑی کی بہترین الماریاں بمع شو کیس وغیرہ برائے فروخت ھے۔ رجسٹری موجود ھے۔ مقام: یثرب کالونی نیو شادباغ لاھور۔ خواہشمند حضرات رابطہ کر سکتے ہیں۔
3.5 Marla double story house well furnished
front 25 feet and length 95 feet
2 attached baths and 1 single bath ground floor
2 kitchens original pics attached (1 kitchen unused)
room panelling in 4 rooms fully decorated
for more details what'saap or call
demand 1 crore and 15 lacs
location shad bagh Bhagat Pura pul shaheen street

Shad Bagh, Lahore, Punjab, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 8 months ago
Views 464
Ad Id 191618
Category Houses