LOCATION

105/1, Tajpura, Lahore, Punjab, Pakistan

Purpose
For Sale
Bedrooms
2
Bathrooms
3
Kitchens
1
Floors
1
Furnished
Yes
Area unit
Marla
Area
2

DESCRIPTION


کارنر مکان نزد محمد علی پارک مین بازار
بجلی, پانی اور گیس تمام سردیاں موجود
نیچے بڑی دوکان ساتھ باتھ روم
اوپر کچن لیونگ ھال باتھ روم اور بڑا بیڈ روم ٹائل ماربل لگا ہے
سب سے اوپر ایک کمرہ اور باتھ روم میں
ٹائل لگی ہیں اور سامنےاوپن ٹیرس
باقی تصاویروں میں دیکھ سکتے ہیں
ڈیمانڈ 4800000 کے آس پاس ہے
موجودہ ریٹ 4300000 لگ گیا ھے الحمداللہ اگر آپ اس سے کم ریٹ لگانے والے ہیں تو براہ کرم نہ اپنا وقت ضائع کریں نہ ہمارا جزاک اللہ

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

Published 2 years ago
Views 317
Ad Id 124638
Category Houses